Friday, 26 April 2024, 01:50:12 pm
پاکستان،چین کا ثقافت ،ادب میں تعاون کے فروغ کیلئے بیجنگ میں مذاکرات کے انعقاد پر اتفاق
March 20, 2018

  پاکستان اور چین ثقافت ادب اور علوم کے شعبے میں وسیع تر تعاون کیلئے بیجنگ میں مذاکرات کا انعقاد کریں گے۔ اس ضمن میں پاکستان میں چین کے کلچرل قونصلر You yi نے منگل کے روز اسلام آباد میں قومی تاریخ اور ادبی ورثے کے مشیر عرفان صدیقی کو باضابطہ دعوت دی۔عرفان صدیقی نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان فن' ثقافت' ادب اور علوم کے شعبوں میں تعاون سے باہمی تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.