Saturday, 27 April 2024, 06:51:36 am
وفاقی حکومت کا باچان خان انٹر نیشنل ائرپورٹ کی توسیع اور تزئین و آرائش کا آغاز
March 20, 2018

 وفاقی حکومت نے باچاخان انٹر نیشنل ائرپورٹ پشاور کی تزئین و آرائش اور توسیع کے منصوبے کا آغاز کیا ہے۔

 شہری ہوا بازی کے ادارے کے ترجمان نے ریڈیو پاکستان کے پشاور کے نمائندے کو بتایا کہ یہ منصوبہ دو ارب روپے کی لاگت سے رواں سال مکمل کیا جائے گا۔

 منصوبے میں ملکی اور بین الاقوامی پروازوں کے لاؤنج میں توسیع شامل ہے نئے لاونچ میں ایک ہزار پانچ سو مسافروں کی گنجائش ہوگی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.