Friday, 26 April 2024, 11:41:37 am
جرمنی:شیشہ بارمیں فائرنگ کے دوواقعات میں آٹھ افرادہلاک
February 20, 2020

جرمنی کے مغربی شہرHanauمیں آج (جمعرات) شیشہ بارمیں فائرنگ کے دوواقعات میں آٹھ افرادہلاک اورپانچ زخمی ہوگئے ہیں۔

پولیس نے کہاکہ فائرنگ کاپہلاواقعہ شہر کے وسطی حصے میں واقع ایک شیشہ بارمیں پیش آیا جبکہ دوسراواقعہ Hanauکے نواح میںKesselstadtمیں ہوا۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.