Friday, 26 April 2024, 03:17:50 pm
اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کی شام میں متحارب گروپوں سے ملک میں فوری طورپر جنگ بندی کی اپیل
February 20, 2020

File Photo

شام کے لئے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی Geir Pedersen نے ایک بارپھر تمام متحارب گروپوں سے ملک میں فوری طورپر جنگ بندی کی اپیل کی۔انہوں نے یہ اپیل نیویارک میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بریفنگ کے دوران کی۔اُدھر شام کی صورتحال پرسلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب Wu Haitao نے کہاکہ تنازع کے سیاسی حل کے لئے شام میں دہشت گردی کاخاتمہ کیاجاناچاہیے۔انہوں نے شام میں سیاسی عمل کے لئے آئینی کمیٹی کے قیام پرزوردیا۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.