Saturday, 27 April 2024, 01:48:56 am
نیب نے سپیکر سندھ اسمبلی سراج درانی کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کے الزام میں گرفتار کر لیا
February 20, 2019

 قومی احتساب بیورو نے سندھ اسمبلی کے سپیکر آغا سراج درانی کو آمدن سے زائد اثاثے رکھنے کےالزامات پر آج اسلام آباد میں گرفتار کرلیا۔

آج اسلام آباد میں نیب کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق انہیں نیب کراچی نے نیب راولپنڈی اور نیب ہیڈ کوارٹرز کے انٹیلی جنس ونگ کے تعاون سے گرفتار کیا ہے۔

 ملزم کو  ریمانڈ کےلئے کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.