Friday, 26 April 2024, 03:00:50 pm
سینیٹ انتخابات کیلئے چاروں صوبوں سے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری
February 21, 2018

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کے آئندہ انتخابات کیلئے چاروں صوبوں سے امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری کردی ہیں۔خیبرپختونخوا سے ستائیس امیدوار ، سندھ سے تینتیس ، پنجاب سے بیس اور بلوچستان سے پچیس امیدوار انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔فاٹا اور اسلام آباد سے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی کل تک واپس لے سکتے ہیں۔سینیٹ انتخابات کیلئے پولنگ آئندہ ماہ کی تین تاریخ کو ہوگی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.