Friday, 26 April 2024, 02:17:43 pm
امریکہ اور جنوبی کوریا اپریل سے پہلے مشترکہ فوجی مشقوں کا اعلان کریں گے
February 20, 2018

 جنوبی کوریا کے وزیر دفاع Song Young Moo نے کہا ہے کہ امریکہ اور جنوبی کوریا اپریل سے پہلے مشترکہ فوجی مشقوں کا اعلان کریں گے۔

 انہوں نے پارلیمنٹ کو بتایا کہ وہ اور ان کے امریکی ہم منصب جیمز Mattisجنوبی کوریا سرمائی پیرا لمپکس کے اختتام کے بعد مشقوں کا اعلان کریں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.