Thursday, 25 February 2021, 01:36:19 pm
ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 48 افراد جاں
January 20, 2021

ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید اڑتالیس افراد جاں بحق اور 1772 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اس دوران انتالیس ہزار چھ سو چار افراد کے کورونا کے ٹیسٹ کئے گئے۔
ملک میں اس وقت کورونا کے پینتیس ہزار ایک سو تریسٹھ مریض موجود ہیں اور اب تک اس وباء سے چار لاکھ اٹھہتر ہزار پانچ سو سترہ افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.