Saturday, 27 April 2024, 01:41:39 am
جوبائیڈن نے امریکہ کے 46ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
January 20, 2021

جوبائیڈن نے سخت سیکورٹی انتظامات میں امریکہ کے 46صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ کملاہیرس نے نائب صدر کا حلف اٹھایا۔

اس موقع پر سخت حفاظتی اقدامات کئے گئے تھے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.