Friday, 26 April 2024, 09:44:33 am
گوادر فری زون میں اب تک تقریباً تیس کمپنیوں نے سرمایہ کاری کی ہے
January 20, 2019

گوادر فری زون میں اب تک تقریباً تیس کمپنیوں نے سرمایہ کاری کی ہے جس میں 47 کروڑ ڈالر سے زائد کی براہ راست سرمایہ کاری شامل ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق گوادر فری زون کا ترقیاتی کام چین کی ایک کمپنی کررہی ہے اسی زون کو 4 مراحل میں تقسیم کیا گیا ہے، اس پر کام 2015 میں شروع کیا گیا تھا جو 2030 میں مکمل ہوگا۔ فری زون کے آزمائشی مرحلے کا کام مکمل کرلیا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.