Saturday, 27 April 2024, 12:39:49 am
فرانس کے صدر رواں ماہ کے آخر میں مصر کا دورہ کرینگے
January 20, 2019

File Photo

فرانس کے صدرامانوئیل میکرون مصر کے اپنے ہم منصب عبدالفتح Al-Sisiسے بات چیت کیلئے رواں ماہ کے آخر میں مصر کا دورہ کرینگے۔

مصر کے ذرائع ابلاغ کے مطابق دونوں رہنمائوں کے درمیان بات چیت میں مشرق وسطیٰ میں استحکام اور دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر توجہ مرکوز کی جائیگی۔دہشتگردی کی روک تھام اور غیر قانونی تارکین وطن کے معاملات بھی مذاکرات کے ایجنڈے میں سرفہرست ہونگے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.