Friday, 26 April 2024, 06:14:30 pm
بحیرہ روم میں دو مختلف کشتیاں ڈوبنے کے واقعات میں خدشہ ہے کہ تقریباً 170افراد ہلاک
January 20, 2019

بحیرہ روم میں دو مختلف کشتیاں ڈوبنے کے واقعات میں خدشہ ہے کہ تقریباً 170افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اٹلی کی بحریہ کی اطلاعات کے مطابق پہلے واقع میں ایک کشتی لیبیا کے ساحل پر ڈوبی جس میں 117افراد سوار تھے۔دوسرے واقعے میں مراکش سے 53تارکین وطن کو لے جانے والی ایک کشتی مغربی بحیرہ روم میں بحیرہ Alboranمیں ٹکرانے کے بعد لاپتہ ہوگئی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.