Thursday, 02 May 2024, 02:27:22 am
وزیراعلیٰ کا سندھ بیراج کے توسیعی منصوبے کے دائرہ کار کو مزید وسعت دینے پر زور
November 19, 2021

سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے سندھ بیراج کے توسیعی منصوبے کے دائرہ کار کو مزید بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔انہوں نے یہ بات عالمی بینک کے آپریشنز منیجرGAILIUS BRAUGELIS کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران کہی۔مراد علی شاہ نے کہا کہ یلیو لائن آر بی ٹی راہداری کی افتتاحی تقریب آئندہ ماہ منعقد ہوگی۔سکھر بیراج کے سندھ بیراج توسیعی منصوبے کاآغاز جون2018 میں سولہ ارب ساٹھ کروڑ روپے کی لاگت سے کیا گیااور یہ منصوبہ جون2030 تک مکمل ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.