Wednesday, 08 December 2021, 08:32:35 am
ممتاز عالمِ دین علامہ شبلی نعمانی کی برسی
November 18, 2021

ممتاز عالمِ دین علامہ شبلی نعمانی کی برسی جمعرات کو منائی گئی ۔وہ عربی ،فارسی ، ہندی ،ترکی اور اُردو کے ہمہ جہت عالم تھے ۔اُن کی مشہور تصانیف میں سیرت النبیۖ ، علم الکلام ،الفاروق ، المامون اور الغزالی شامل ہیں۔ان کا انتقال 1914میں ہوا تھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.