Saturday, 27 April 2024, 01:41:20 am
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا ماحولیاتی آلودگی کے خلاف اقدامات تیز کرنے کی ضرورت پر زور
November 19, 2020

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گتریز نے ماحولیاتی آلودگی کودور حاضر کا سب سے بڑا مسئلہ قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف بڑے پیمانے پر اور تیزی سے اقدامات کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

 

 

انہوں نے نوجوانوں کیلئے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہاکہ ہمیں اپنے کرہ ارض کو زندگی کی بقا کیلئے زیادہ بہتر اور مستحکم بنانے کیلئے فوری طور پر تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.