Friday, 26 April 2024, 02:06:42 pm

مزید خبریں

 
مقبوضہ جموں میں موبائل اور انٹر نیٹ سروس پر مسلسل پابندی کےخلاف بڑا احتجاجی مظاہرہ
November 19, 2019

 مقبوضہ کشمیر  کےعلاقے جموں میں موبائل اور انٹر نیٹ سروس پر مسلسل پابندی کےخلاف ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

پنتھرز پارٹی کے چیئرمین Harshdev Singh اور Yash Paul Kundal کی زیر قیادت مظاہرین نے علاقے میں گزشتہ ساڑھے تین ماہ سے موبائل انٹرنیٹ پر پابندی کےخلاف بھارتی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔

ادھر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران چار کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.