Saturday, 27 April 2024, 04:42:02 am

مزید خبریں

 
تمام ترمشکلات کے باوجوداپنی جدوجہدجاری رکھیں گے، حریت کانفرنس
October 19, 2020

بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے اس عزم کااعادہ کیاہے کہ وہ تمام ترمشکلات کے باوجوداپنی جدوجہدجاری رکھیں گے۔

کل جماعتی حریت کانفرنس نے سرینگرمیں سیکرٹری جنرل مولوی بشیراحمدکی زیرصدارت منعقدہ اجلاس میں کہاکہ بھارت کو کسی بھی صورت اپنے مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دیاجائیگا۔اجلاس نے کہاکہ تحریک آزادی کے لئے عوام کی طرف سے پیش کی گئی قربانیوں کو رائیگاں نہیں ہونے دیاجائے گا اوران کامشن منطقی انجام تک پہنچاکردم لیاجائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.