Saturday, 27 April 2024, 09:11:26 am
اسرائیل اوربحرین نے باضابطہ طورپرسفارتی تعلقات قائم کرلئے
October 19, 2020

اسرائیل اوربحرین نے باضابطہ طورپرسفارتی تعلقات قائم کرلئے ہیں۔

مانامامیں ایک تقریب میں بحرین اوراسرائیل کے حکام نے مکمل سفارتی تعلقات کی بحالی کے ایک مشترکہ اعلامیہ پردستخط کئے۔بحرین مشرق وسطیٰ میں متحدہ عرب امارات ،مصر،اردن کے بعدچوتھاعرب ملک ہے جس نے اسرائیل کوتسلیم کیاہے۔اس موقع پر بحرین کے وزیرخارجہ عبدالطیف بن راشدالزیانی نے تنازعہ فلسطین کے دوریاستی حل سمیت خطے میں امن کی ضرورت پرزوردیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.