Friday, 26 April 2024, 05:30:41 pm

مزید خبریں

 
مقبوضہ کشمیرمیں مسلسل 46ویں روزسخت فوجی محاصرے کےباعث عوام کوبدستورشدیدمشکلات کاسامنا
September 19, 2019

مقبوضہ کشمیر میں آج مسلسل 46 ویں روز سخت فوجی محاصرے کے باعث عوام کو بدستور شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

 بھارتی فوجیوں کی بھاری نفری کی تعیناتی سے خوف کا ماحول ہے جس کے باعث عوام جبراً گھروں میں مقید ہوکررہ گئے ہیں۔

 مسلسل محاصرے کے باعث دودھ، بچوں کی خوراک اور زندگی بچانے والی ادویات سمیت اشیا ضروریہ کی قلت نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے اور پوری وادی میں انسانی بحران ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.