Saturday, 27 April 2024, 04:40:34 am
امریکی رپورٹ چین کے تذویراتی حکمت عملی کی غلط ترجمان ہے
August 19, 2018

File Photo

چین نے اپنی فوج اور سلامتی امور میں پیشرفت کے بارے میں امریکی رپورٹ مسترد کردی ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ یہ رپورٹ چین کے تذویراتی حکمت عملی کی غلط ترجمان ہے اور اس میں چین کی فوج کے نام نہاد خطرے کو بڑھایا ہے۔

وزارت دفاع کی ترجمان Wu Qianنے بیجنگ میں کہا کہ کانگرس کو پیش کی گئی امریکی وزارت دفاع کی 2018کی رپورٹ میں آبنائے تائیوان کی صورتحال کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ چینی فوج آبنائے تائیوان میں امن واستحکام سمیت چین کی علاقائی خودمختاری اور سلامتی کے تحفظ میں ثابت قدم رہے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.