Friday, 26 April 2024, 10:26:58 am
چین کی جزیرہ نماکوریاکامسئلہ حل کرنے کیلئے شمالی کوریا کے فیصلے کی حمایت
June 19, 2019

چین نے جزیرہ نماکوریاکامسئلہ سیاسی طورپرحل کرنے کے لئے شمالی کوریا کے درست فیصلے کی حمایت کی ہے۔

یہ خبرکوریا کے سرکاری اخبار Rodong Sinmunمیں چین کے صدرشی جن پنگ کے حوالے سے شائع ہوئی۔اخبارکے مطابق شی جن پنگ نے کہاکہ دونوں ایشیائی ملک اپنے تذویراتی روابط کو فروغ دینگے جس سے خطے میں امن وخوشحالی میں مدد ملے گی۔شی جن پنگ شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن کی دعوت پرجمعرات کوشمالی کوریا کادورہ کررہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.