Friday, 26 April 2024, 10:39:02 am
افغانستان میں تنازعےکاحل صرف خصوصی سیاسی عمل کےذریعےہی نکالاجاسکتاہے:انتونیو
June 19, 2018

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گتریز نے کہا ہے کہ افغانستان میں تنازعے کا حل صرف خصوصی سیاسی عمل کے ذریعے ہی نکالا جاسکتا ہے۔ یہ بات انہوں نے طالبان کی طرف سے افغان حکومت کی جنگ بندی میں توسیع کی پیشکش مسترد کئے جانے کے بعد کہی۔ادھر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن دجارک نے نیویارک میںمعمول کی بریفنگ کے دوران طالبان کی طرف سے جنگ بندی میں توسیع کو مسترد کئے جانے پر برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ افغانستان کے عوام کو امن اور مصالحت کی ضرورت ہے۔

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.