Friday, 26 April 2024, 09:32:07 pm

مزید خبریں

 
بھارتی فوج نےحزب المجاہدین کے اعلیٰ کمانڈر جنید صحرائی اورساتھی کو شہیدکردیا
May 19, 2020

مقبوضہ کشمیرکے علاقے سری نگر میں نواکدل کے مقام پر آج بھارتی فوج کے محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران حزب المجاہدین کے ایک اعلیٰ کمانڈر جنید صحرائی اپنے ساتھی سمیت شہید ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنید صحرائی کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئررہنما محمد اشرف صحرائی کے صاحبزادے تھے قابض فوجیوں نے کارروائی کے دوران کم ازکم دو مقامات بھی تباہ کردئیے۔قابض فوجیوں نے محاصرہ آج صبح کیا اور تمام داخلی اور خارجی راستے بند کرکے گھر گھر تلاشی کی علاقے میں کارروائی کے دوران تین بھارتی فوجی بھی زخمی ہوئے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.