Friday, 26 April 2024, 04:48:08 pm

مزید خبریں

 
کشمیریوں کےبھارتی وزیراعظم کےمقبوضہ کشمیرکےدورہ کےخلاف احتجاجی مظاہرے
May 19, 2018

کنٹرول لائن کی دونوں جانب کشمیریوں نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے مقبوضہ کشمیر کے دورے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کشن گنگا ڈیم کا افتتاح کرنے کیلئے آج سرینگر کا دورہ کیا۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی وزیراعظم کے دورے کے خلاف احتجاج کیلئے آج یوم سیاہ منایا گیا اور مکمل ہڑتال کی گئی۔تمام دکانیں اور کاروباری مراکز بند رہے اور سڑکوں پر ٹریفک معطل رہی۔ ہڑتال کی اپیل سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے کی تھی۔

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.