Friday, 26 April 2024, 12:01:26 pm
سعودی عرب نے غیرملکی زائرین کے لئے کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قراردیدیا
April 19, 2021

سعودی عرب نے اعلان کیاہے کہ غیرملکی زائرین کے لئے کروناوائرس کی ویکسی نیشن کاسرٹیفکیٹ لازمی ہے۔وزارت حج وعمرہ کے ترجمان نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ طریقہ کار کے تحت غیرملکی زائرین مکہ کے علاقے عنائیہ میں واقع نگہداشت کے مراکزمیں اپنے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ جمع کرائیں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.