Friday, 26 April 2024, 07:43:19 am
ممتاز ادیب امتیازعلی تاج کی 51 ویں برسی
April 19, 2021

اردو کے ممتاز ادیب سید امتیاز علی تاج کی 51 ویں برسی  پیر کے روز منائی گئی۔سید امتیاز علی تاج سنہ 1900ء میں لاہور میں پیدا ہوئے، انہوں نے ریڈیو پاکستان پر یومیہ فیچر پاکستان ہمارا ہے کی میزبانی کی اور کئی برسوں تک ریڈیو کے انتہائی مقبول پروگرام کو چلایا۔امتیاز علی تاج نے افسانے، ناول ریڈیو ڈرامے اور فلموں کی کہانیاں بھی لکھیں۔ان کی انتہائی مقبول ڈرامہ انار کلی لکھا تھا جو سینکڑوں مرتبہ دیکھا گیا اور اس پر فلمیں بھی بنیں۔ان کا انتقال 1970ء میں آج ہی کے دن لاہور میں ہوا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.