ڈیجیٹل لرننگ کا عالمی دن آج (بدھ) منایا جا رہا ہے جس کا مقصد تعلیم کے شعبے میں ٹیکنالوجی کے استعمال کو فروغ دینا ہے۔
اس دن کا موضوع ہے ''کم وسائل کے تناظر میں ڈیجیٹل لرننگ کے حقائق''