Friday, 26 April 2024, 05:02:59 pm

مزید خبریں

 
شوپیاں،بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی نئی کارروائی میں 3کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا
February 19, 2021

بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے جمعہ کے روز اپنی ریاستی دہشت گردی کی نئی کارروائی میں تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ۔بھارتی فوجیوں نے ان نوجوانوں کو ضلع کے علاقےBADIGAM میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا ۔ادھر بھارتی فوجیوں نے پلوامہ اور بڈگام کے اضلاع میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں دوسرے روز بھی جاری رکھیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.