Friday, 26 April 2024, 06:31:34 pm

مزید خبریں

 
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے تین نوجوانوں کوشہید کردیا
February 19, 2020

مقبوضہ کشمیرکے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں تین کشمیری نوجوانوں کوشہید کردیاہے۔

بھارتی فوجیوں اورنیم فوجی دستوں نے نوجوانوں کوپلوامہ میں ترال کے علاقے Diverمیں محاصرے اورتلاشی کی کارروائی کے دوران شہیدکیا۔

(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.