Friday, 26 April 2024, 03:57:10 pm
سوڈان میں حکومت نے 80 سے زائد سیاسی قیدیوں کو رہا کردیا
February 19, 2018

سوڈان میں حکومت نے 80 سے زائد سیاسی قیدیوں کو رہا کردیا ہے جنہیں مہنگائی اور معاشی صورتحال کے بارے میں احتجاج کرنے پرگزشتہ ماہ گرفتارکیاگیاتھا۔

سوڈان کے صدر کے قریبی ساتھی نے وسطی خرطوم میں صحافیوں کو بتایا کہ صدر ملک میں بدنظمی کے خاتمے کیلئے سیاسی جماعتوں سے رابطہ کرینگے جس کے نتیجے میں مظاہرے اور گرفتاریاں ہوئیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.