Saturday, 27 April 2024, 01:11:48 am
شام: کار بم دھماکے میں 5افراد ہلاک
February 19, 2018

شام کے صوبہ Hasakeh میں کردوں کے زیرتسلط شہر Qamishli میں کار بم دھماکے میں پانچ افراد ہلاک اورسات زخمی ہوگئے ہیں۔

شام کے سرکاری خبررساں ادارے نے پولیس کے دفتر کے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ دھماکے میں شہر کے علاقے Al-Hayal Gharbi کو نشانہ بنایاگیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.