Wednesday, 08 May 2024, 06:08:32 pm
حکومت نے صوبے میں میرٹ کی بالادستی بحال کی:خٹک
February 19, 2018

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویزخٹک نے کہاہے کہ ان کی حکومت نے صوبے میں میرٹ کی بالادستی بحال کی ہے۔

نوشہرہ میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سکولوں اور ہسپتالوں میں طلب پوری کرنے کیلئے اساتذہ اور ڈاکٹر بھرتی کئے گئے ہیں۔پرویزخٹک نے کہاکہ بہتر نتائج کے حصول کیلئے صحت، تعلیم اور پولیس کے شعبوں میں اصلاحات متعارف کرائی گئی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.