Saturday, 27 April 2024, 07:05:45 am
ممتاز شاعرڈرامہ نگاراورکالم نویس منوبھائی کی چوتھی برسی
January 19, 2022

ممتاز شاعرڈرامہ نگاراورکالم نویس منیراحمدالمعروف منوبھائی کی چوتھی برسی بدھ کے روز منائی گئی۔منوبھائی انیس سوتینتیس میں وزیرآبادمیں پیداہوئے۔انہو ں نیاپنی عملی زندگی کاآغاز صحافی کی حیثیت سے کیالیکن جلدہی ڈرامہ نویسی شروع کردی۔انہوں نے پاکستان ٹیلی ویژن کے لئے متعددلازوال سیریلزتحریرکیں جن میں سونا چاندی، دشت،تمنا، گم شدہ، آشیانہ اورخوبصورت شامل ہیں۔منوبھائی کو حکومت پاکستان کی طرف سے تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔وہ دوہزاراٹھارہ میں آج ہی کے دن لاہورمیں انتقال کرگئے تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.