Friday, 26 April 2024, 06:38:04 pm
لیبیاکے تنازعے کاحل تلاش کرنے کیلئے امن کانفرنس آج ہورہی ہے
January 19, 2020

لیبیاکے تنازعے کاسیاسی حل تلاش کرنے کے لئے امن کانفرنس آج (اتوار) برلن میں ہورہی ہے۔

ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق جرمنی نے اقوام متحدہ کی تسلیم شدہ لیبیا کی حکومت، مشرقی لیبیا کے مرکزی کمانڈر خلیفہ حفتار اورروس، ترکی، اٹلی،مصراورعرب امارات سمیت گیارہ ممالک کے رہنمائوں کوکانفرنس میں مدعوکیاہے۔جرمنی اوراقوام متحدہ نے توقع ظاہر کی ہے کہ روس ترکی ،عرب امارات اورمصرلیبیامیں دیرپا امن کے لئے کوششوں کی حمایت کریں گے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.