Saturday, 27 April 2024, 06:03:53 am
یمن:فوجی اڈے پرحوثی جنگجوئوں کے میزائل حملے میں ساٹھ فوجی ہلاک
January 19, 2020

File Photo

یمن کے صوبے مارب میں ایک فوجی اڈے پرحوثی جنگجوئوں کے میزائل حملے میں ساٹھ فوجی ہلاک اورکئی زخمی ہوگئے ہیں۔سعودی عرب کے سرکاری ٹی وی کے مطابق حملہ اس وقت کیاگیا جب فوجی بڑے گرائونڈمیں جمع ہورہے تھے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.