Friday, 26 April 2024, 11:12:19 pm

مزید خبریں

 
بھارتی وزارت داخلہ کی سرکاری ویب سائٹ پر جموں و کشمیر کی آبادی بارے مضحکہ خیز دعویٰ
January 19, 2020

بھارت کی وزارت داخلہ کی سرکاری ویب سائٹ پرجموں وکشمیر کی آبادی کے بارے میں ایک مضحکہ خیز دعویٰ کرتے ہوئے وادی کشمیر کی آبادی کو دس گنا زیادہ ظاہر کیاگیا ہے۔

 ویب سائٹ پر کہاگیا ہے کہ وادی کشمیر کے مکانات میں رہائشیوں کی مجموعی تعداد پانچ لاکھ پینتیس ہزار آٹھ سو گیارہ جبکہ جموں کے مکانات میں رہائشیوں کی تعداد انہتر لاکھ سات  ہزار چھ سو تیئس ہے، اسی طرح لداخ کے رہائشیوں کی تعداد دو لاکھ نوے ہزار چارسو بانوے ہے۔

یہ غلطی اس وقت سامنے آئی ہے جب کشمیر پہلے سے ایک بین الاقوامی مسئلے کے طور پر موضوع بحث بن چکا ہے اورپوری دنیا مقبوضہ وادی میں ہونےوالی پیشرفت کا باریک بینی سے مشاہدہ کررہی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.