Friday, 26 April 2024, 04:37:04 pm
نواز شریف کےخلاف فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت جاری
December 18, 2018

 

 اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کےخلاف فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت پھر شروع کی ہے۔

 جج ارشد ملک مقدمے کی سماعت کررہے ہیں۔

 نواز شریف عدالت میں موجود ہیں۔

 وکیل صفائی خواجہ حارث نے گزشتہ روز  مقدمے میں اپنے حتمی دلائل مکمل کئے اور آج نیب کے پر اسیکیوٹر حتمی دلائل دے رہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.