Saturday, 27 April 2024, 04:57:27 am
یمن میں آج سے جنگ بندی کے معاہدے پرعملدرآمد شروع ہوجائے گا
December 18, 2018

File Photo

یمن میں آج سے جنگ بندی کے معاہدے پرعملدرآمد شروع ہوجائے گا جوملک میں تشدد کے واقعات کے بعد تعطل کاشکارہوگیاتھا۔

اقوام متحدہ اوریمن کے حکام نے کہاہے کہ معاہدے پرعملدرآمدمیں تاخیر کی ایک وجہ فوجی دستوں تک احکامات کی رسائی بھی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.