Friday, 26 April 2024, 09:42:53 am
روس یوکرین کو آج تین بحری جہاز واپس کرے گا
November 18, 2019

File Photo

روس یوکرین کو آج (پیر) تین بحری جہاز واپس کرے گا، جنہیں گزشتہ سال اُس کی بحری افواج نے آبنائے کرچ میں قبضے میں لیاتھا۔

گزشہ سال پچیس نومبرکویوکرین کے تین جنگی جہازوں کو جن میںیوکرین کے چوبیس ملاح بھی سوارتھے،بحیرہ اسود میں قبضے میں لے لیاگیاتھا، ملاحوں کو بعد میں قیدیوں کے تبادلے کے دوران رہاکردیاگیاتھا۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.