Friday, 26 April 2024, 02:13:37 pm
وزیراعظم نےہزارہ موٹروے کے حویلیاں تھاہ کوٹ سیکشن کاافتتاح کردیا
November 18, 2019

وزیراعظم عمران خان نےہزارہ موٹروے کے حویلیاں تھاہ کوٹ سیکشن کاافتتاح کردیا۔

یہ منصوبہ چین اورپاکستان کے درمیان تجارتی گاڑیوں کی آمدورفت کے لئے اہم شاہراہ کے طورپراستعمال ہوگا۔اس سے حسن ابدال، ہری پور، حویلیاں، ایبٹ آباد، مانسہرہ اور شمالی علاقوں کی تقریباً سترلاکھ آبادی کوفائدہ پہنچے گا۔موٹروے سے سیاحت کوبھی فروغ ملے گا کیونکہ اس سے مانسہرہ، وادی ناران اورگلگت بلتستان تک رسائی ملے گی۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.