Friday, 26 April 2024, 06:54:47 pm
میانمارنے عالمی فوجداری عدالت کی طرف سے روہنگیامسلم اقلیت کیخلاف جرائم کی تحقیقات کافیصلہ مسترد کردیا
November 18, 2019

میانمارنے عالمی فوجداری عدالت کی طرف سے روہنگیامسلم اقلیت کے خلاف جرائم کی تحقیقات شروع کرنے کافیصلہ مسترد کردیاہے۔

حکومتی ترجمانZaw Htay نے کہاکہ عالمی فوجداری عدالت کومیانمارمیں مداخلت کاکوئی اختیارنہیں کیونکہ وہ اس عالمی ادارے کارکن ملک نہیں ہے۔عالمی فوجداری عدالت نے جمعرات کومیانمارمیں روہنگیامسلم اقلیت کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات کی منظوری دی تھی۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.