Friday, 26 April 2024, 12:18:18 pm
نوجوانوں کوآسان شرائط پرکاروباری قرضے فراہم کئے جائیں گے، عثمان ڈار
October 18, 2019

فائل فوٹو

نوجوانوں کے امور کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈارنے کہاہے کہ نوجوان ملک کی مجموعی آبادی کاپینسٹھ فیصدہیں اور حکومت نے انہیں سماجی واقتصادی طورپر بااختیار بنانے کے مواقع پیدا کئے ہیں۔

وہ جناح کنونشن سنٹراسلام آباد میں وزیراعظم کے کامیاب نوجوان پروگرام کے افتتاح کے موقع پرخطاب کررہے تھے۔

انہوں نے کہاکہ اس نئے پروگرام کے تحت باصلاحیت نوجوانوں کوآسان شرائط پرکاروباری قرضے فراہم کئے جائیں گے جس سے ملک میں چھوٹے اوردرمیانے درجے کے کاروباری شعبے کوفروغ ملے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.