Friday, 26 April 2024, 04:51:32 pm
فلسطینی گائوں مسمار کرنے کامنصوبہ جنگی جرم کے زمرے میں آسکتاہے
October 18, 2018

بین الاقوامی فوجداری عدالت نے خبردار کیاہے کہ اسرائیلی حکام کی جانب سے مغربی کنارے پر واقع فلسطینی گائوں مسمار کرنے کامنصوبہ جنگی جرم کے زمرے میں آسکتاہے۔

عدالت کے پراسیکیوٹرفاتوبینسودا کومقبوضہ فلسطینی علاقے کی نگرانی کی ذمہ داری سونپی گئی تھی اورانہوں نے مغربی کنارے میں خان الاحمر کے علاقے میںBedouin کمیونٹی کے مجوزہ انخلاء پرتشویش ظاہرکی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.