Friday, 26 April 2024, 09:22:22 pm
روس کا فوجی طیارہ شام پرپروازکرتےہوئےریڈارسےغائب
September 18, 2018

روس کا فوجی طیارہ جس میں 14 افراد سوار ہیں شام پر پرواز کرتے ہوئے ریڈار سے غائب ہوگیا ہے۔

 روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ روس کےطیارے آئی ون ٹونٹی کے عملے کے ساتھ بحیرہ روم پر پرواز کرتے ہوئے رابطہ منقطع ہوگیا۔

 روس نے صدر بشار الاسد کی درخواست پر 2015 میں شام پر حملے شروع کئے تھے جو سات سالہ خانہ جنگی کے باوجود برسراقتدار ہیں خانہ جنگی کے دوران اب تک ساڑھے تین لاکھ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.