Thursday, 02 May 2024, 02:59:31 am
سندھ کےنئےمنتخب وزیراعلیٰ کی تقریب حلف برداری آج شام کو ہوگی
August 18, 2018

File Photo 

سندھ کے نئے منتخب وزیراعلی سید مراد علی شاہ کی حلف برداری کی تقریب آج شام گورنر ہائوس کراچی میں ہورہی ہے ۔

قائمقام گورنر سندھ آغا سراج احمد درانی ان سے حلف لیں گے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.