Saturday, 27 April 2024, 03:52:27 am
چین کے صدر آئندہ ماہ پیانگ یانگ کے دورہ کرینگے
August 18, 2018

چین کے صدر شی جن پنگ آئندہ ماہ پیانگ یانگ کے دورہ کریںگے انھیں اس دورے کی دعوت شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے دی تھی ۔صدرشی جن پنگ شمالی کوریا کے قیام کو 70 سال مکمل ہونے کی تقریبات میں شرکت کریںگے چین کے صدر کا 2012 میں اقتدار سنبھالنے کے بعد سے شمالی کوریا کا یہ پہلا دورہ ہوگا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.