محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ شمال مشرقی بلوچستان جنوب مشرقی زیریں سندھ بالائی خیبرپختونخوا اوربالائی پنجاب میں بعض مقامات پر تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارت۔اسلام آباد چوبیس ڈگری سینٹی گریڈلاہور اکتیسکراچی تینتیسپشاور اٹھائیسکوئٹہ چھبیس گلگت اکیسمری بیس اور مظفر آباد پچیس ڈگری سینٹی گریڈبھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی میں مطلع جزوی طور پر آبر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت: سرینگر میں اکیس ڈگری سینٹی گریڈ بارہ مولہ اور اننت ناگ بائیس جموں اٹھائیس LEH چودہ پلوامہ بیس اور شوپیاں میں انیس ڈگری سینٹی گریڈ۔