Saturday, 27 April 2024, 10:16:49 am

مزید خبریں

 
حریت قیادت کی فلسطینیوں کےساتھ اظہاریکجہتی کےلئےپرامن مظاہروں کی اپیل
May 18, 2018

مقبوضہ کشمیر میں حریت قیادت نے آج فلسطینی بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کےلئے نماز جمعہ کے بعد پرامن مظاہروں کی اپیل کی ہے۔

 حریت قیادت نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینی عوام کی نسل کشی کے بڑھتے ہوئے اقدام کو انسانیت پر حملہ قرار دیاہے۔

 انہوں نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ وہ عالمی ادارے کے قوانین کے مطابق فلسطین اور کشمیر کے دیرینہ مسائل کا پرامن حل تلاش کرے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.