Friday, 26 April 2024, 03:55:16 pm
ایران کیخلاف پابندیاں اٹھانے کیلئے فوری مذاکرات شروع کئے جائیں: چین
April 18, 2021

چین نے ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کے تمام فریقوں پر زور دیا ہے کہ ایران کے خلاف عائد پابندیاں اٹھانے کے معاملے پر فوری مذاکرات شروع کئے جائیں۔اقوام متحدہ میں چین کے سفیرWang Quuنے یہ بات ویانا میں ایرانی ایٹمی پروگرام کے معاملے پر مذاکرات کے ایک نئے دور میں شرکت کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہی۔چینی سفیر نے کہا کہ ان کا ملک امریکہ اور ایران کے درمیان ایرانی ایٹمی پروگرام پر عملدرآمد کے بارے میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات جلد دوبارہ شروع کرانے کیلئے تمام متعلقہ فریقوں کے ساتھ مل کر کوششیں جاری رکھے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.