Friday, 26 April 2024, 09:03:11 pm
خیبرپختونخوامیں بارش کے باعث ہونیوالے واقعات میں 7افرادجاں بحق
April 18, 2019

File Photo

خیبرپختونخوامیں آج (جمعرات) علی الصبح بارش کے باعث ہونے والے واقعات میں سات افرادجاں بحق اورسات زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق چارسدہ کے علاقے Tangiاورضلع باجوڑکے علاقے عنایت Kally میں تین،تین افرادجاں بحق ہوئے۔ضلع کرم کے ہیڈکوارٹرزپاراچنارمیں بھی ایک شخص جاں بحق ہوا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.